Barries Honey

Spread the love

Berry Honey, also known as Sidr/Sider Honey is one of the premium varieties of honey due to its exceptional medicinal properties. It is harvested from bees which primarily forage on the blossoms of Sidr trees. Al Sidr trees, also known as Jujube or Nabkh tree are native to Northern and tropical Africa and Western Asian regions. It is considered to be an ancient tree and the Jujube fruit is believed to be eaten first by Adam when he descended to earth. The flowering is seasonal and due to its tremendous properties, honey sourced from Sidr trees are considered exotic.

Benefits of Berry Honey:

  • Sidr honey has a unique property to selectively target bad bacteria in the gut and respiratory system

  • It contains the highest level of anti-oxidants over other honey varieties, thus protects our body from the risk of cancerous tumors

  • A blessing for women for quick recovery post, child birth

  • Regular consumption regulates menstrual cycles

  • Relieves constipation problems

  • Cures stomach ulcers

  • Strengthens the immune system and cures certain types of skin diseases

  • Revives and refreshes the body


    بیری کا شہد

    بیری کا شہد انسانوں کیلئے اللہ تعالی کا عظیم تحفہ ہے۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑ ی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کر نے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں انکے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب کے اکثر علاقوں میں صرف بیری کے شہد کو پسند کیا جاتا ہے۔ بیری کے شہد میں کئی خصوصیات پائی جا تی ہیں ہم مختصرا چند کا ذکر کر رہے ہیں:

    بیری کا شہد جمتا نہیں۔

    اس میں سب سے زیا دہ معدنیات پائی جا تی ہیں۔

    دنیا کا سب سے طاقتور شہد ہے۔ * مٹھاس کم ہو تی ہے اور زیا دہ کھا نے کے باوجود بھی طبعیت پر گراں نہیں گزرتا۔

    یہ واحد شہد ہے جسے ذیابیطس کے مریض بھی (اپنے اے پی تھراپسٹ کے مشورے سے) استعمال کر سکتے ہیں۔

    جسم میں خون بنا نے کے عمل کو تیز کرتا ہے لہذا انیمیا اور ابتدائی انیمیا کے مریض کمی خون کی وجہ سے زندگی ہارنے سے بچ جا تے ہیں۔

    خواتین میں فطری ماہانہ نظام کے باعث خون کی کمی ہو تی ہے۔ بیری کا شہد اس کمی کو تیزی سے پو را کرتا ہے۔

    اس میں کئی قیمتی معدنیات، نمکیات اور قیمتی دھاتیں پائی جا تی ہیں مثلاً

    1) Calcium 2) Potassium 3) Sodium 4) Iron 5) Manganes 6) Copper 7) Chlorine 8) Sulphur 9) Phosphorus 10) Zinc

    اسکے علا وہ کئی قیمتی امینو ایسڈز بھی پا ئے جا تے ہیں۔ اے پی تھراپی کے ماہرین بیری کا شہد فالج، کینسر اور ہیپا ٹائٹس میں استعمال کر تے ہیں۔ اس کے کئی فوائد ہیں۔ اول یہ کہ ان امراض میں جو ادویات استعمال کی جا رہی ہیں ان کے منفی اثرات سے محفوظ رکھتا ہے اور دوئم یہ کہ ان ادویات کے مثبت اثرات کو دوگنا کر دیتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق یہ شہد تمام امراض میں ادویات کے اثرات کو ڈبل کر کے علاج کا دورانیہ کم کر دیتا ہے۔

    بچوں کے بڑھتے ہوئے جسم کو جس سہارے کی ضرورت ہو تی ہے وہ بیری کا شہد فراہم کرتا ہے۔

    خواتین اگر ہر ماہ میں ایک ہفتہ استعمال کریں تو انکے ماہانہ نظام میں باقاعدگی رہتی ہے اور چہرے پر کیل مہاسے حقلے اور جھریاں نمودار نہیں ہوتے۔

    بیری کا شہد ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ مزید بہتر بنا تا ہے اور انکی جسمانی قوت و طاقت میں زبردست اضا فہ کرتا ہے اور پیرانہ سالی کے امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔ جسم کی جلد کا محافظ ہے۔ کم وقت میں رنگت نکھار نے میں لا جواب ہے۔ اس کا تین ماہ استعمال چہرے پر سرخی پیدا کرتا ہے۔ خون کی شریانوں کی صفائی کا بہتر طور پر انجام دیتا ہے۔ جسکے باعث امراض قلب کا خطر ہ کم یا ختم ہو جاتا ہے یعنی کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے اور بلڈ پریشر کی کمی یا زیادتی بھی نارمل ہو جا تی ہے جب جسم کا کولیسٹرول کنٹرول ہو جا ئے تو اضا فی وزن میں خود بخود کمی آجا تی ہے لہذا بیری کا شہد وزن میں کمی کا باعث ہے۔

    منرلز کی زیا دہ مقدار میں موجودگی اس شہد کو منفرد بنا تی ہے۔ مدارس، اسکول، کالج، یونیورسٹیز و دیگر جامعات کے طلبہ و پروفیسر حضرات کی دماغی صلاحیتوں میں اضا فہ کیلئے بیری کے شہد سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں۔

    سدر یعنی بیری کا شہد دوا بھی ہے اور غذا بھی اسکا مسلسل استعمال صحت مند و توانا رکھتا ہے۔

    فالج کے باعث دماغ خون کی باریک نالیوں میں خون کے جو اجزا رہ جا تے ہیں بیری کا شہد انہیں صاف کر دیتا ہے۔

    شوگر کے مریض اور بیری کا شہد

    بیری کے شہد میں انسولین جسے خواص رکھنے والا ایک انزائم پایا جاتا ہے جو خون میں شامل ہو کر شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ انزائم دیگر شہد کی بہ نسبت بیری کے شہد میں زیا دہ پایا جاتا ہے اس وجہ سے اسے یورپی اے پی تھراپسٹ ذیابیطس کے مریض کو اسے استعمال کراتے ہیں۔ انسو لین میں پا ئے جا نے والے کئی اجزا بیری کے شہد میں موجود ہوئے ہیں مثلا زنک وغیرہ۔

    بیری کا شہد ″شوگر فری″ شہد بھی کہلاتا ہے۔ ہر شہد میں ۱ تا ۹فیصد قدرتی سکروز ہوتا ہے جب کہ بیری کا شہد سکروز فری ہوتا ہے۔ زیا دہ سے زیا دہ ۱یک فیصد پایا جاتاہے جو کہ نہ ہو نے کے برابر ہے۔ ان ہی وجوہات کی بنا پر شوگر کے مریض روزانہ بیری کا شہد استعمال کر سکتے ہیں۔

    رنگت:

    گولڈن، بران ہوتا ہے جو وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ گہرا ہوتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ میر ون کلر اختیار کر لیتا ہے۔ ادویات کے مثبت اثرات کو دوگنا کر دیتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق یہ شہد تمام امراض میں ادویات کے اثرات کو ڈبل کر کے علاج کا دورانیہ کم کر دیتا ہے۔

    نوٹ:

    یاد رکھیئے! مندرجہ بالا خواص صرف اسی صورت میں مکمل طور پر حاصل ہو تے ہیں جب کہ بیری کا شہد مکمل طور پر بیری کے پھولوں سے حاصل شدہ ہو اور ایکسپورٹ کوالٹی ہو، بیری کے شہد کی کئی اقسام ہیں۔ سب سے بہترین کوالٹی تیسری کٹائی کا شہدہے۔لہذا کم قیمت اور غیر معیاری بیری کا شہد استعمال نہ کریں۔ ۱۰۰ فیصد خالص اور قدرتی شہد کے حصول کے لیے رابطہ کریں۔